Dyna Driver Job

Job ID: 6506

Dyna Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈائنا ڈرائیورکی نوکری)
Good driving experience is mandatory.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
The work is in a plastic factory.
(پلاسٹک فیکٹری میں کام ہے)
Relevant Saudi driving license is mandatory.
(سعودی عرب کا متعلقہ ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Must know how to speak Arabic.
(عربی زبان بولنا آتی ہو)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ دی جائے گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
The job is in Al-Sulay, Riyadh.
(السلی، ریاض میں نوکری ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966598805555

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں