Driver Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) Saudi Arabian driving license is mandatory. (سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Iqama of Saudi Arabia is required. (سعودی عرب کا اقامہ لازمی ہے) Sponsorship transfer will be free. (فری تنازل ہو گا) Job is in Riyadh. (نوکری ریاض میں ہے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Monthly salary is 2000 Saudi Riyals. (تنخواہ مہینے کی 2000 سعودی ریال ہے) Overtime and bonuses will also be given. (اوورٹائم اور بونس بھی ملے گا) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966561375120
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔