Driver Job in Saudi Arabia is available today.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری آج دستیاب ہے)
Should have good experience in driving Hiace.
(ہائی ایس چلانے کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
The work involves dropping off and picking up goods and staff from the work site.
(سامان اور عملے کو کام کی جگہ پر چھوڑنے اور واپس لانے کا کام ہے)
Sponsorship transfer will be after one month.
(ایک مہینے کے بعد تنازل ہو گا)
Expired Iqama will also be accepted.
(ختم اقامہ بھی چلے گا)
People without license can also apply.
(بغیر لائسنس کے افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ مہیا کی جائےگی)
Salary is 1600 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600 سعودی ریال ہے)
Duty is 11 hours long.
(ڈیوٹی 11گھنٹے ہے)
Work is in Makkah.
(مکہ مکرمہ میں کام ہے)
Half day off in a week.
(ہفتے میں آدھا دن چھٹی ہے)
For more information contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
966502713315
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں