Driver Job in Kuwait

Job ID: 9010

Driver Job in Kuwait is available.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Kuwait driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwait Iqama is necessary.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Job involves installing inflatable at customers’ homes.
(گاہکوں کے گھروں میں پھولنے والے پول وغیرہ لگانے کا کام ہے)
Fluent Arabic speaking is essential.
(بہت اچھی عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Work is in Kabd, Wafra, and Abdali areas.
(كبد، وفرہ اور عبدلی کے علاقوں میں کام ہے)
Salary is 250 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 250 کویتی دینار ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96555645574

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔