Driver Job in Kuwait

Job ID: 8231

Driver Job in Kuwait is available.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwait residence permit should not be expired.
(کویت کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Transferable Visa 18 is mandatory.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Monthly salary is 160 Kuwaiti Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 160 کویتی دینار ہے)
Overtime will also be provided.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Duty hours are from 8 AM to 5 PM.
(ڈیوٹی دن 8سے5بجے تک ہے)
Job location is in Shuwaikh.
(نوکری کی جگہ شوک میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Text only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96598538383

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں