Driver Job in Kuwait is available today.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری آج میسر ہے)
Driver is required for home service in a ladies salon.
(لیڈیز سیلون میں ہوم سروس کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Car will be provided.
(کار فراہم کی جائے گی)
Food and accommodation will be your own responsibility.
(کھانا اور رہائش آپ کی ہو گی)
Only drivers living in Jabriya and Hawally are required.
(صرف جابریہ اور حویلی میں رہنے والے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Duty is from 10 AM to 8 PM.
(ڈیوٹی دن 10سے رات 8بجے تک ہے)
Salary is 160 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 160 کویتی دینار ہے)
Kuwait driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Send your license on WhatsApp.
(اپنا لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96599894009
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں