Driver Job in Kuwait is available. (کویت میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) Good driving experience is required. (ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Monthly salary is 200 to 250 Kuwaiti Dinar. (تنخواہ مہینے کی 200سے250 کویتی دینار ہے) Commission will also be given based on target. (ٹارگٹ کی بنیاد پر کمیشن بھی ملے گا) Duty is 12 hours. (ڈیوٹی 12گھنٹے ہے) Two holidays per month. (مہینے میں دو چھٹیاں ہیں) Kuwaiti driving license is necessary. (کویتی لائسنس ضروری ہے) Visa 18 Ahli is required. (ویزا18اہلی ضروری ہے) Candidate with good personality is required. (اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے) Good Arabic and English language is necessary. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96590084645
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔