Driver Job in Kuwait is available. (کویت میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) The job is for parcel delivery. (پارسل ڈلیوری کا کام ہے) Kuwait driving license is required. (کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے) Kuwait Iqama is necessary. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Own car should be available. (اپنی کار موجود ہونی چاہیے) Basic Arabic and English language is required. (بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Payment will be per order basis. (ادائیگی فی آڈر کے حساب سے ہو گی) For more information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96566743688
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔