Driver Job in Bahrain

Job ID: 8964

Driver Job in Bahrain is available.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Good experience in manual car driving is mandatory.
(مینوئل کار ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ لازمی ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Job location is Jid Hafs.
(نوکری کی جگہ جدحفص میں ہے)
Should be familiar with the routes.
(راستوں سے واقفیت ہونی چاہیے)
Candidate must be present in Bahrain.
(بحرین میں موجود امیدوار کی ضرورت ہے)
Basic English language is required.
(بنیادی انگلش زبان آتی ہو)
Accommodation will be provided.
(رہائش دی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Attractive salary will be offered.
(اچھی تنخواہ مہیا کی جائے گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333990124

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔