driver Job in Bahrain is available.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Expert driver is required for a bakery.
(بیکری کے لیے ماہر ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Bahraini license is required.
(بحرینی لائسنس ہونا چاہیے)
Bahraini ID is mandatory.
(بحرینی آئی ڈی ضروری ہے)
Speaking Arabic is preferred.
(عربی بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Salary is 140+30 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 140+30 بحرینی دینار ہے)
Job location is in Manama.
(نوکری کی جگہ منامہ میں ہے)
Urgently need a hardworking and honest driver.
(محنتی اور ایماندار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97332065005
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔