Driver Job

Job ID: 2799

Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
The job is for a delivery driver.
(ڈلیوری ڈرائیور کا کام ہے)
Saudi Arabian driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Iqama of Saudi Arabia is required.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsor Transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
The salary is 3000 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے)
Everything is included in the salary.
(تنخواہ میں سب کچھ شامل ہے)
Car will be provided.
(کار فراہم کی جائے گی)
Medical and Iqama will be provided.
(میڈکل اور اقامہ فراہم کیا جائے گا)
Air ticket will be provided.
(ائیر ٹکٹ فراہم کی جائے گی)
Monthly target is 450 orders.
(مہینے کا ٹارگٹ 450 آڈر ہے)
The job is in Jeddah.
(نوکری جدہ میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966541751190

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں