Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری)
Good experience in driving vans and minibuses is necessary.
(وین اور منی بس چلانے کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
The job is in Al-Nuzha.
(نوکری النزہہ میں ہے)
The monthly salary is 230 Kuwaiti Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 230 کویتی دینار ہے)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Transferable visa 18 Ahli is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18اہلی ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96566687348
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں