Job for driver in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
Bahraini driving license is necessary.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with roads is essential.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Good driving experience is essential.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
The job is in a company.
(کمپنی میں کام ہے)
Job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
holidaysresume@gmail.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔