Job for Driver in Qatar.
(قطر میں ڈرائیور کی نوکری)
The job is in Doha.
(نوکری دوحہ میں ہے)
Driving license of Qatar is necessary.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
You will also need to work with the pest control team.
(پیسٹ کنٹرول ٹیم کے ساتھ کام بھی کرنا ہو گا)
Qatar’s Iqama is necessary.
(قطر کا اقامہ ضروری ہے)
NOC is necessary.
(این او سی ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Food and accommodation will be provided for free.
(کھانا اور رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97430304327
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں