Job for Electrician in Qatar.
(قطر میں الیکٹریشن کی نوکری)
One year of experience is necessary.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in repair and new work is necessary.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ضروری ہے)
Experience in working according to the map is necessary.
(نقشے کے مطابق کام کرنے کا تجربہ ضروری ہے)
The job is in Lusail.
(نوکری لوسيل میں ہے)
The salary is 8 Qatari Riyals per hour.
(تنخواہ گھنٹے کی 8 قطری ریال ہے)
The duty is ten hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Salary will be given after one month and twenty days.
(تنخواہ ایک مہینہ اور بیس دن کے بعد ملے گی)
500 Riyals will be given after one month.
(ایک مہینے کے بعد 500 ریال دئیے جائیں گے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیجیں)
Only send a message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97477987664
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں