Driver Job in Oman.
(عمان میں ڈرائیور کی نوکری)
Experienced driver is required for light vehicles.
(لائٹ وہیکل کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Oman driving license is mandatory.
(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Iqama should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش مہیا کی جائے گی)
Food will also be provided.
(کھانا بھی ملے گا)
Monthly salary is 250 Omani Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 250 عمانی ریال ہے)
Duty is 9 hours in double shifts.
(ڈبل شفٹ میں 9گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Work is at Duqm Port.
(دقم پورٹ پر کام ہے)
Saturday and Sunday are off.
(ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہے)
Contact via WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96892479621
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں