Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری) Work involves parcel delivery. (پارسل ڈلیوری کا کام ہے) Car and petrol will be provided. (کار اور پٹرول فراہم کیا جائے گا) Monthly salary is 200 Saudi Riyals. (تنخواہ مہینے کی 200 سعودی ریال ہے) 50 halala commission will be given on each order. (ہر آڈر پر 50ہلالہ کمیشن ملے گا) 40 orders are to be delivered daily. (روزانہ40آڈر ڈلیور کرنے ہیں) 300 Riyals bonus will also be provided. (300ریال بونس بھی ملے گا) Monthly income can reach up to 3500 Riyals. (مہینے میں3500ریال تک آمدن ہے) Job is in Jeddah. (جدہ میں نوکری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966580466096
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔