Driver Job

Job ID: 6562

Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
Work in an ice-making factory.
(برف بنانے والی فیکٹری میں کام ہے)
Good drivers required for freezer van.
(فریزر وین کے لیے اچھے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Loading and unloading of ice blocks will also be required.
(برف کے بلاک لوڈ اور ان لوڈ بھی کرنے ہوں گے)
Relevant Bahrain driving license is mandatory.
(بحرین کامتعلقہ ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Bahrain’s residence permit is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Residence will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 170 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 170 بحرینی دینار ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97339873488

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں