Driver Job in Kuwait. (کویت میں ڈرائیور کی نوکری) Van driver required for a flower shop. (پھولوں کی دوکان پر وین ڈرائیور کی ضرورت ہے) Good driving experience is mandatory. (ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Kuwaiti driving license is mandatory. (کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے) Kuwaiti residency is mandatory. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Visa 18 Ahli is mandatory. (ویزا18اہلی ضروری ہے) Monthly salary is 250 Kuwaiti Dinars. (تنخواہ مہینے کی 250 کویتی دینار ہے) Commission will also be provided. (کمیشن بھی ملے گا) Send your CV via WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96541442435
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔