Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
Driver needed for a seven-seater van.
(سات سیٹوں والی وین کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Residency should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
A license for driving a taxi is mandatory.
(ٹیکسی چلانے کا لائسنس ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is mandatory.
(تنازل ضروری ہے)
Monthly salary is 2000 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2000 سعودی ریال ہے)
Trip commission will also be provided.
(ٹریپ کمیشن بھی ملے گا)
Work is in Jeddah and Mecca.
(جدہ اور مکہ مکرمہ میں کام ہے)
English and Urdu or Hindi language is mandatory.
(انگلش اور اردو یا ہندی زبان ضروری ہے)
Contact via WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966535440759
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں