driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
Driver is required for an HVAC company.
(ايچ وی اے سی کمپنی میں ڈرائیور کی ضرورت ہے)
One year of driving experience is mandatory.
(ڈرائیونگ کا ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Helper’s work will also be required.
(ہیلپر کا کام بھی کرنا ہو گا)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Allowance will be provided for food.
(کھانے کے لیے الاونس دیا جائے گا)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97337374146
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔