Driver Job

Job ID: 5700

Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
Driver is required for a car showroom.
(کار شو روم کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Must have good driving experience.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Bahraini driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Bahraini residence permit is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary is 130 to 140 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 130سے140 بحرینی دینار ہے)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Job is in Riffa.
(الرفاع میں نوکری ہے)
For more information, contact on WhatsApp. Only message, do not call.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97333465064

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں