Driver Job

Job ID: 4889

Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری)
Driver needed for a medical center.
(میڈیکل سینٹر کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Kuwait driving license is necessary.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwait Iqama is necessary.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Should know good English language.
(انگلش زبان اچھی آتی ہو)
Asian candidates can apply.
(ایشین امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV by email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@armspolyclinic.com

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں