Driver job in UAE. (یواےای میں ڈرائيور کی نوکری) The salary is 3000 Dirhams per month. (تنخواہ مہینے کی 3000 درہم ہے) UAE driving license is required. (یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے) UAE residency permit is necessary. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) Food allowance will be provided. (کھانے کا الاؤنس دیا جائے گا) Accommodation and transport allowance will be provided. (رہائش اور ٹرانسپورٹ کا الاونس دیا جائے گا) The job is in Sharjah. (نوکری شارجہ میں ہے) Knowledge of Arabic language is required. (عربی زبان بولنا آنی چاہیے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +971545691662
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔