Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری) Good experience as a light driver is required. (لائٹ ڈرائیور کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Saudi Arabia’s driving license is required. (سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Must have a residence permit for a major profession. (بڑے پیشے والا اقامہ ہونا چاہیے) One day off per week. (ہفتے میں ایک چھٹی ہے) The salary is 1700 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1700 سعودی ریال ہے) Accommodation and transport will be provided. (رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) The job is in Riyadh. (نوکری ریاض میں ہے) Duty is 9 hours. (ڈیوٹی9گھنٹے ہے) Sponsor Transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966502713315
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔