Driver Job

Job ID: 4080

Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
2 years of experience in driving manual vehicles is required.
(مینوئل گاڑی چلانے کا 2سال کا تجربہ ضروری ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Driver needed for staff pick and drop.
(عملے کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Flexi visa is required.
(فلیکسی ویزا ہونا ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
The job is in Al Hoora.
(نوکری الحورہ میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97366338255

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں