Driver Job in UAE. (یواےای میں ڈرائيور کی نوکری) Driver is needed for valet parking. (والیٹ پارکنگ کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے) Experience in valet parking is a plus. (والیٹ پارکنگ کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) UAE’s Iqama is essential. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) Arabic and English language are essential. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Salary is 2000 to 2500 Dirham per month. (تنخواہ مہینے کی 2000سے2500 درہم ہے) Other facilities will also be available. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) The job is in Sharjah. (نوکری شارجہ میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +971561379084
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔