Draftsman Job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں ڈرافٹ مین کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Expert draftsman required for carpentry workshop.
(کارپینٹری ورکشاپ کے لیے ماہر ڈرافٹ مین کی ضرورت ہے)
Three years of experience is necessary.
(تین سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Should have good knowledge of carpentry-related tools and materials.
(کارپینٹری سے متعلق سامان اور اشیاء کااچھا علم ہونا چاہیے)
Must be skilled in AutoCAD, SketchUp, and relevant software.
(آٹوکیڈ ، اسکیچ اپ اور متعلقہ سافٹ وئیرز میں مہارت ضروری ہے)
Bahraini residence permit should be available.
(بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Job is in Salmabad.
(نوکری سلم آباد میں ہے)
Monthly salary is 570 Bahraini Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 570 بحرینی دینار ہے)
Salary includes all benefits.
(تنخواہ میں سب کی شامل ہے)
For more information, contact:
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97339821005
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں