Document Controller Job in Oman.
(عمان میں ڈاکومنٹ کنٹرولر کی نوکری)
Pakistani or Indian candidates are required.
(پاکستانی یا انڈین امیدوار کی ضرورت ہے)
Experience as a document controller in Arab countries is essential.
(عرب ممالک میں ڈاکومنٹ کنٹرولر کے کام کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in document management with soft and hard copies is required.
(سافٹ اور ہارڈ کاپیز میں ڈاکومنٹ مینیجمنٹ میں مہارت ہونی چاہیے)
Omani residency (Iqama) is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Good skills in computers and related software are essential.
(کمپیوٹر اور متعلقہ سافٹ ویئرز میں اچھی مہارت ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96878902600
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں