Document Controller Job

Document controller job available in Kuwait.
(ڈاکومنٹ کنٹرولر کی نوکری کویت میں دستیاب ہے)
Three years of experience is necessary.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must have expertise in preparing, issuing, receiving, and updating records of various documents.
(مختلف ڈاکومنٹس تیار کرنے،جاری کرنے، وصول کرنے اور ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے مہارت ہونی ضروری ہے)
Good skills in computers and related software are necessary.
(کمپوٹر اور متعلقہ سافٹ ویئرز میں اچھی مہارت ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Kuwaiti Iqama is necessary.
(کویتی اقامہ ضروری ہے)
A hardworking candidate with a good personality is needed.
(اچھی پرسنلٹی والے محنتی امیدوار کی ضرورت ہے)
The salary is 400 Kuwaiti Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 400 کویتی دینار ہے)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96567745514

Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں