Barista job available in Kuwait.
(باریستاکی نوکری کویت میں دستیاب ہے)
The job is in Firdous.
(نوکری فردوس میں ہے)
One year of experience is necessary.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Should have expertise in working in a food truck.
(فوڈ ٹرک میں کام کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Visa 18 is required.
(18 ویزا اہلی ہونا چاہیے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Only male candidates can apply.
(صرف مرد امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96596755050
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں