Diana Driver Job in Saudi Arabia is available today. (سعودی عرب میں ڈیانا ڈرائیور کی نوکری آج دستیاب ہے) Heavy transport driving license of Saudi Arabia is required. (سعودی عرب کا نقل ثقیل ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Profession on Iqama should be heavy transport. (اقاقے پر پیشہ نقل ثقیل ہونا چاہیے) Salary is 2200 Saudi Riyal per month. (تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے) Trip allowance will be 0.38 halala per kilometer. (ٹریپ الاونس 0.38حلالہ فی کلومیٹر ہو گا) No sponsorship transfer will be available. (تنازل نہیں ہو گا) Iqama must not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Job is in Jeddah. (نوکری جدہ میں ہے) Send Iqama and license on WhatsApp. (اقامہ اور لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966545512613
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔