Delivery Driver Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Parcel delivery work for Noon.
(نون کے لیے پارسل ڈلیوری کا کام ہے)
Saudi Iqama should not be expired.
(سعودی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Saudi Arabian driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Your own car must be available.
(اپنی کار موجود ہونا ضروری ہے)
Rental car is not acceptable.
(کرائے کی کار نہیں چاہیے)
Salary is 3800 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 3800 سعودی ریال ہے)
1000 Riyals bonus for good performance.
(اچھی کارکرديگی پر 1000ریال بونس بھی ہے)
Duty is 9 hours.
(ڈیوٹی 9گھنٹے ہے)
One weekly holiday.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Job is in Dammam.
(نوکری دمام میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966534701876
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں