Delivery Driver Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری میسر ہے)
Work is related to parcel delivery.
(پارسل ڈلیوری کا کام ہے)
Saudi driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Saudi residence permit is required.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
Fluent Arabic and basic English are required.
(اچھی عربی اور بنیادی انگلش زبان ضروری ہے)
Work is in Jeddah and Riyadh.
(جدہ اور ریاض میں کام ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ میسر ہو گی)
Monthly salary is 1500 Saudi Riyal.
(تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے)
Commission will be given on every delivery.
(ہر ڈلیوری پر کمیشن ملے گا)
45 deliveries must be done daily.
(روزانہ 45 ڈلیوری کرنی ہوں گی)
Friday is off day.
(جمعہ کے دن چھٹی ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
Send Iqama and license on WhatsApp.
(اقامہ اور لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966539015272
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں