Delivery Driver Job in Qatar

Job ID: 8152

Delivery Driver Job in Qatar is available.
(قطر میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Job involves delivery work in Talabat.
(طلبات میں ڈلیوری کا کام ہے)
Both car and bike riders are needed.
(کار اور موٹرسائیکل سوار دونوں کی ضرورت ہے)
Qatari Iqama is required.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Qatari license for car or motorbike is mandatory.
(کار یا موٹرسائیکل کا قطری لائسنس ضروری ہے)
6-month temporary license is acceptable for car drivers.
(کار ڈرائیور کے لیے 6مہینے کا عیارہ بھی چلے گا)
Sponsorship transfer is necessary for bike riders.
(موٹرسائیکل سوار کے لیے تنازل ضروری ہے)
Those who don’t want sponsorship transfer can rent a motorbike or car.
(جو تنازل نہیں کروانا چاہیے ان کو کرائے پر موٹر سائیکل اور کار مل سکتی ہے)
Message on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97431414371

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں