Delivery Driver Job in Oman

Job ID: 7870

Delivery Driver Job in Oman available.
(عمان میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Parcel delivery work.
(پارسل ڈلیوری کا کام ہے)
Omani driving license is required.
(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Must have your own car.
(اپنی کار ہونی چاہیے)
Omani ID is mandatory.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Basic Arabic and English language skills required.
(بنیادی عربی اور انگلش آتی ہو)
Good income will be provided.
(اچھی آمدن ہو گی)
Hardworking candidates required.
(محنتی امیدواروں کی ضرورت ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96893677851

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں