Delivery Driver Job in Kuwait

Post ID: 8774
Country: Kuwait (کویت)

Delivery driver Job in Kuwait is available.
(کویت میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Parcel delivery work.
(پارسل ڈلیوری کا کام ہے)
After loading parcels from warehouse, deliver to various customer locations.
(گودام سے پارسل لوڈ کرنے کے بعد مختلف کسٹمرز کی لوکیشن پر ڈلیور کرنے ہیں)
Return parcels must be brought back to warehouse.
(واپس ہونے والے پارسل واپس گودام میں پہنچانے ہیں)
Parcel loading and unloading work is also required.
(پارسل لوڈنگ ان لوڈنگ کا کام بھی کرنا ہو گا)
Kuwaiti Iqama is necessary.
(کویتی اقامہ ضروری ہے)
Kuwait Driving License is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Accommodation and food will be your own.
(رہائش اور کھانا آپ کا اپنا ہو گا)
Salary is 240 Dinar.
(تنخواہ 240دینار ہے)
After three months, 30 Dinar bonus will also be given.
(تین مہینے کے بعد 30دینار بونس بھی ملے گا)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96569987509

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔