Delivery Driver Job in Bahrain is available. (بحرین میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) Job involves parcel delivery work. (پارسل ڈلیوری کا کام ہے) Should have own car or motorbike. (اپنی کار یا موٹر سائیکل ہونی چاہیے) Bahraini driving license is mandatory. (بحرین کا لائسنس ضروری ہے) Must have valid Bahraini Iqama. (بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Basic Arabic and English language required. (بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Job location is in Tubli. (نوکری کی جگہ توبلی میں ہے) Good income will be provided. (اچھی آمدن ہو گی) Message on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97338722255
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔