Delivery Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری) It is parcel delivery work. (پارسل ڈلیوری کا کام ہے) Car, petrol, and internet will be provided. (کار ، پٹرول اور انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Saudi Iqama is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Saudi driving license is required. (سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Must know basic Arabic and English reading and writing. (بنیادی عربی اور انگلش لکھنا پڑھنا آتا ہو) Must know how to use Google Maps. (گوگل میپ کا استعمال آتا ہو) The job is in Riyadh city. (نوکری ریاض شہر میں ہے) Monthly salary is 2300 Saudi Riyals. (تنخواہ مہینے کی 2300 سعودی ریال ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966534204608
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔