Delivery Driver Job in Qatar. (قطر میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری) Food delivery work. (فوڈ ڈلیوری کا کام ہے) Qatar ID is mandatory. (قطر کی آئی ڈی ضروری ہے) Must have a Qatar driving license. (قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے) You should own a car. (اپنی کار موجود ہونی چاہیے) Job location is in Modern Doha. (دوحہ جدید میں کام ہے) You will receive 15 to 20 orders daily. (روزانہ 15سے20 آڈر ملیں گے) You can earn up to 3000 Qatari Riyals. (آپ 3000قطری ریال تک کما سکتے ہیں) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97470886474
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔