Delivery driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
Appropriate experience is preferred.
(مناسب تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Kuwaiti driving license is mandatory.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 220 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 220 کویتی دینار ہے)
Duty is for 12 hours.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
Arabic language proficiency is mandatory.
(عربی زبان بولنا ضروری ہے)
For more information, contact:
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96569027373
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔