Delivery Driver Job

Job ID: 5714

Delivery Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti residence permit is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
There is no target.
(کوئی ٹارگٹ نہیں ہے)
Car and other expenses will be yours.
(کار اور باقی اخراجات آپ کے ہوں گے)
Salary is 500 Kuwaiti Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 500 کویتی دینار ہے)
Visa 18 is required.
(ویزا18ضروری ہے)
Basic Arabic and English are required.
(بنیادی عربی اور انگلش ضروری ہے)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
For more information, contact on WhatsApp. Only message, do not call.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96598702815

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں