Delivery Driver Job

Job ID: 5548

Delivery Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
Saudi Arabian driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Saudi Arabian Iqama is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
40 parcels must be delivered daily.
(روزانہ 40پارسل ڈلیور کرنے ہوں گے)
6.5 Saudi Riyals will be given per parcel.
(فی پارسل 6.5 سعودی ریال ملیں گے)
There is one holiday in a week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Car, petrol and everything else will be yours.
(کار ، پٹرول اور سب کچھ آپ کا ہو گا)
There will be no sponsorship transfer.
(تنازل نہیں ہو گا)
Job is in Jeddah.
(جدہ میں نوکری ہے)
Send Iqama, license and passport size photo on WhatsApp.
(اقامہ ، لائسنس اور پارسپورٹ سائز تصویرواٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966544335383

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں