Delivery Driver Job in Qatar.
(قطر میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
Work with Snow No company.
(سنو نوکمپنی کے ساتھ کام ہے)
Own car is necessary.
(اپنی کار ضروری ہے)
Qatari driving license is required.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Qatari ID is necessary.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Employer establishment card is necessary.
(ایمپلائر اسٹیبلشمنٹ کارڈ ہونا چاہیے)
Passport should not be expired.
(پاسپورٹ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Asian candidate is required.
(ایشین امیدوار کی ضرورت ہے)
Salary is 13.5 Qatari Riyal per order.
(تنخواہ فی آڈر کی 13.5 قطری ریال ہے)
Salary will be given on the 15th of every month.
(ہر مہینے کی 15 تاریخ کو تنخواہ ملے گی)
200 Riyal office fee must be paid.
(200ریال آفس کی فیس دینا ہو گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97430763261
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں