Data Entry Operator job in Qatar. (قطر میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کی نوکری) 2 years of experience in retail shop is required. (ریٹیل شاپ میں 2 سال کا تجربہ ضروری ہے) Proficiency in relevant software is required. (متعلقہ سافٹ ویئرزمیں مہارت ضروری ہے) Qatar ID is required. (قطر کی آئی ڈی ضروری ہے) NOC is required. (این او سی ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) Job location is Al Khor. (نوکری الخور میں ہے) Age should be between 25 to 30 years. (عمر 25سے30 سال ہونی چاہیے) Only male candidates are required. (صرف مرد امیدوار کی ضرورت ہے) Email your CV. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل nithin@alhabarigroup.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔