Data Entry Clerk Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈیٹا انٹری کلرک کی نوکری)
Expertise in MS Excel, Word, and Other related software is required.
(ایم ایس ایکسل ، ورڈ اور دیگر متعلقہ سافٹ ویئرز میں مہارت ہونی چاہیے)
Experience in ERP or POS systems is preferred.
(ای آر پی یا پی او ایس سسٹم کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Experience in retail or FMCG is preferred.
(ریٹیل یا ایف ایم سی جی کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
ّYou should have Diploma or bachelor’s degree in Business Administration, Accounting, or in related field.
(بزنس ایڈمنسٹریشن، اکاؤنٹنگ، یا متعلقہ فیلڈ میں ڈپلومہ یا بیچلر کی ڈگری ہونی چاہیے)
Job is in Jizan.
(نوکری جیزان میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Do not forget to write Data Entry, Jizan in the subject.
(سبجیکٹ میں ڈیٹا انٹری، جیزان لکھنا نہ بھولیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
Hr_jizan@matajeralhazmi.sa
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں