Apply now for Mobile Crane Operator job in Saudi Arabia.
Work with heavy machines and skilled teams.
Long-term opportunity with strong demand.
سعودی عرب میں موبائل کرین آپریٹر کی نوکری کے لیے ابھی اپلائی کریں۔
بھاری مشینوں اور ماہر ٹیموں کے ساتھ کام کریں۔
مضبوط مانگ کے ساتھ طویل مدتی موقع۔
Job Description – ملازمت کی تفصیل
This is a permanent position in Saudi Arabia for Mobile Crane Operators. Only candidates eligible for local transfer will be considered. The role involves operating cranes under approved licenses and working in professional environments.
یہ سعودی عرب میں موبائل کرین آپریٹرز کے لیے مستقل ملازمت ہے۔ صرف وہ امیدوار قابل قبول ہوں گے جو سعودی عرب میں موجود ہیں اور تنازل کروانا چاہتے ہیں۔ اس کام میں منظور شدہ لائسنس کے تحت کرین چلانا اور پیشہ ور ماحول میں کام کرنا شامل ہے۔
Responsibilities – ذمہ داریاں
- Operate mobile cranes safely and efficiently.
- Follow site instructions and safety protocols.
- Coordinate with team during lifting operations.
- Maintain equipment and report issues.
- موبائل کرین کو محفوظ اور مؤثر طریقے سے چلانا۔
- سائٹ کی ہدایات اور حفاظتی اصولوں پر عمل کرنا۔
- لفٹنگ کے دوران ٹیم کے ساتھ ہم آہنگی رکھنا۔
- سامان کی دیکھ بھال کرنا اور مسائل کی اطلاع دینا۔
Requirements – شرائط
- Valid operator license.
- Aramco experience is better.
- Must be in Saudi Arabia and ready to transfer.
- درست سعودی حکومت کا کرین آپریٹر لائسنس۔
- آرامکو کا تجربہ ترجیحی ہے۔
- صرف سعودی عرب میں موجود اور تنازل والا امیدوار ہو۔
Salary & Benefits – تنخواہ اور سہولتیں
- Salary will be discussed during interview.
- تنخواہ انٹرویو کے دوران طے کی جائے گی۔
How to Apply – اپلائی کرنے کا طریقہ
Interested candidates can contact via phone or WhatsApp.
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فون یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
Phone/WhatsApp: +966539759097
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے