Crane Operator Job in Kuwait.
(کویت میں کرین آپریٹر کی نوکری)
An operator with good experience is urgently required.
(اچھے تجربے والے آپریٹر کی فوری ضرورت ہے)
Relevant Kuwaiti license is mandatory.
(کویت کا متعلقہ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic language proficiency is mandatory.
(عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ مہیا کی جائے گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Transferable Visa 18 is mandatory.
(ٹرانسفرایبل ویزا18اہلی ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Mention “Crane Operator” in the subject.
(سبجیکٹ میں کرین آپریٹر ضرورلکھیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@mielgroups.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں