Crane Operator Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں کرین آپریٹر کی نوکری) Relevant experience is mandatory. (اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے) The crane is of Terex Demag company. (ٹیریکس ڈیماگ کمپنی کی ٹرین ہے) Model is AC50-1. (ماڈل اے سی50-1ہے) Capacity is 50 tons. (کپسٹی 50ٹن ہے) Saudi Iqama is mandatory. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Saudi relevant license is mandatory. (سعودی عرب کا متعلقہ لائسنس ضروری ہے) The job is in Al Jafurah. (نوکری الجافورہ میں ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Send your CV and license on WhatsApp. (اپنی سی وی اور لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966561049443
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔