Courier Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں کورئیر ڈرائیورکی نوکری)
Saudi residency permit is required.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Saudi driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Sponsorship transfer will happen within 4 months.
(چار مہینے کے اندر تنازل ہو گا)
Monthly salary is 1800 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے)
1 Riyal bonus will be given for every parcel delivery.
(ہر پارسل ڈلیوری پر1ریال بونس ملے گا)
Ticket will be provided after 2 years.
(دو سال کے بعد ٹکٹ فراہم کی جائے گی)
Work is in Dammam, Jubail, Qatif, and Khobar.
(دمام، جبیل، قطیف اور خبر میں کام ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966546801654
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں